Tuesday 10 September 2013


صف اوّل کی فضیلت

صف اوّل کی فضیلت

سنن ابن ماجہ:جلد اول:حدیث نمبر 997

حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا اللہ تعالیٰ صف اول پر رحمت نازل فرماتے ہیں اور فرشتے ان کے لئے دعائے مغفرت کرتے ہیں

Sunday 8 September 2013